شعبہ حفظ القرآن الکریم

حفظ القرآن الکریم

ٹرسٹ کے زیر نگرانی مقامی مسجدمقدس میں اس شعبہ کا اجراء کیا گیا تھا بعد ازاں ٹرسٹ کے ذیلی ادارے مرکز ابراہیم علیہ السلام میں اس شعبہ کو منتقل کیا گیاہے، جس میں ماہر قراء کرام کی زیر نگرانی قواعد تجوید کے عین مطابق حفظ کروایا جاتا ہے اور بچوں کی دینی واخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

Need Help? Chat with us