داخلہ

التربیہ انٹرنیشنل ٹرسٹ

مرکز الدراسات العلیا میں ہر دو سال بعدماہ شوال میں داخلہ کیا جاتا ہے۔شرائط داخلہ درج ذیل ہیںطالب علم کسی دینی مدرسہ سے فارغ التحصیل ہو۔

  • عربی زبان میں بول چال ، فہم وقراء ت کی مہارت ہو۔
  • اپنے ادارے کی طرف سے حسن سیرت یا کسی معروف علمی شخصیت کا تزکیہ ساتھ ہو۔
  • اچھے اخلاق کا مالک ہو اوروضع قطع اسلامی ہو۔
  • کورس مکمل کرنے کا عہد کرے۔
Need Help? Chat with us