
ریلیف پروگرامز

ریلیف پروگرامز
اس شعبہ کے تحت ریلیف کے مختلف پروگرام جار ی رہتے ہیں۔ 2022 کے سیلاب زدگان کی معاونت میں التربیہ انٹرنیشنل ٹرسٹ پیش پیش رہا ہے ۔سیلاب زدگان کو خیموں کی فراہمی ، ترپالیں ، چٹائیاں ،مچھر دانیاں، گھروں کی مرمت ، کسان حضرات کو کھاد کی فراہمی ، ائمہ مساجد ومدارس کو تنخواہ اور راشن کی فراہمی میں بھرپور معاونت کی ہے۔سردیوں میں گرم کپڑے، شالیں اور گرم بستروں کی مد میں بھی مستحقین کو ریلیف دیا جاتا ہے۔

