یہ مسجد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مشہور ہسپتال پمز(PIMS)کے بالمقابل واقع ہے ، عارضی مسجد کا ایک وسیع ہال تعمیر ہو چکا ہے جس میں مقامی مخیر حضرات نے قابل قدر تعاون فراہم کیا ہے۔جمعہ ، نماز ، دروس اور تعلیم وتربیت کا سلسلہ جاری ہے اس مسجد میں نمازیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ اصل نقشہ کے مطابق ایک شایانِ شان مسجد کی تعمیر کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے ۔
Need Help? Chat with us
Start a Conversation
Hi! Click one of our member below to chat on Whatsapp