تعمیر مساجدومدارس

تعمیر مساجدومدارس​

اس شعبہ کے تحت مساجد ومدارس کی تعمیر ومرمت کا کام جاری ہے۔ ٹرسٹ اپنی بساط اور وسائل کے مطابق اب تک کئی مساجد تعمیر کرچکا ہے جو  دینی مراکز کی حیثیت اختیار کرچکی ہیں اور وہاں سے دعوتِ دین اور تعلیم وتربیت کا سلسلہ جاری ہے۔2010اور2022 میں سندھ میں سیلاب نے جو تباہی مچائی تھی اس میں مساجد کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا ان مساجد کی جزوی تعمیر ومرمت کی گئی۔اس کے علاوہ بھی سندھ کے کئی علاقوں میں مساجد تعمیر کی گئی ہیں۔ 

Need Help? Chat with us