جامع مسجد حسن ایڈن گارڈن فیصل آباد

جامع مسجد حسن

فیصل آباد کے مشرقی جانب ایڈن گارڈن کالونی میں ایک کنال رقبہ میں ایک مسجد ہال تعمیر ہو چکا ہے جہاں پر جمعہ و نما ز اور بچوں کی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس مسجد میں امام مسجدو مدرس کے لیے رہائشی کوارٹرز کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے۔ 

Need Help? Chat with us